Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سکول بیگز مہنگے ہوگئے

مہنگائی نے بچوں کے سکول بیگز کو بھی پہنچ سے دور کردیا ہے۔ کپڑا مہنگا ہونے سے سکول بیگز کی قیمتیں بھی ڈبل ہوگئی ہیں۔
پانچ سو روپے والا بیگ ایک ہزار روپے پر ہوچکا ہے۔
دوکانداروں کا کہنا ہے کہ سکول بیگز مہنگے ہونے کی وجہ کپڑا اور زیپ کا مہنگا ہونا ہے، حکومت ڈالر اور پٹرول کی قیمتوں میں کمی لائے۔
خریداروں کا کہنا ہے کہ مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے،عوام بچوں کی فیسیں بھریں یا کتابوں کا خرچ پورا کرے۔
والدین نے حکومت کو اس مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button