Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل کارڈیالوجی پہنچ گئے

سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نادر چٹھہ کاچوہدری پرویز الہیٰ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں ادویات اور دیگر طبی سامان کی قلت کا نوٹس، ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ چوہدری پرویز الہیٰ انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان سے فوری رپورٹ طلب کرلی۔
سیکریٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ جنوبی پنجاب نادر چٹھہ نے سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کے زیرِ انتظام جنوبی پنجاب کے تمام اداروں کے سربراہان کو ہدایت کی ہے کہ ادویات اور دیگر طبی سازو سامان کی وافر فراہمی کو ہر وقت یقینی بنایا جائے۔
لوگوں کو صحتِ عامہ کی بہترین سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button