Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

سیکورٹی بے اثر ہوگئی، مداح گراونڈ میں آگیا

انگلینڈ اور بھارت کے درمیان جاری لارڈز ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز ایک انگلش مداح بھارتی ٹیم کی جرسی پہن کر میدان میں آگیا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سیکیورٹی گارڈز نے باہر جانے کو کہا تو مداح نے شرٹ دکھا کر میں کھلاڑی ہوں، یہ دیکھ کر کمنٹیٹر اور کھلاڑی بھی ہنسنے پر مجبور ہوگئے۔انگلش مداح کی جرسی پر ’جروو‘ نام لکھا ہوا تھا۔بعدازاں سیکیورٹی گارڈز اسے پکڑ کر میدان سے باہر لے گئے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button