Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

شارجہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز 320 بڑے حادثے سے بچ گئی ۔

ملک کے مختلف ایئرپورٹس پر طیاروں سے پرندے ٹکرانے کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، آج شارجہ سے کراچی آنے والی پی آئی اے کی پرواز سے کئی پرندے ٹکراگئے جس سے طیارے کے متعدد حصوں کو نقصان پہنچا ، پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت کراچی ائیر پورٹ پر اتار لیا، طیارے میں 100 سے زائد مسافر سوار تھے۔
مطابق پرندے ٹکرانے کی وجہ سے طیارے کو گراؤنڈ کردیا گیا جس کی وجہ سے کراچی سے لاہور جانے والی پرواز منسوخ کردی گئی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button