Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

شوگر مافیا کے خلاف کارروائی ، 1370 بوریاں برآمد

ڈپٹی کمشنر ملتان علی شہزاد کی ہدایت پر شوگر مافیا کے خلاف بڑی کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر صدر عدنان بدر نے بستی ملوک میں چینی کے گودام پرچھاپہ مارکر 1370 بوری چینی برآمد کر لی ہے۔

ذخیرہ کی گئی چینی قبضے میں لے لی گئی ہے اور گودام سیل کر دیا گیا ہے جبکہ گودام مالک کے خلاف قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button