Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی

امتحان کا آغاز دس جولائی سے ہوگا، جاری کردہ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کی ڈیٹ شیٹ ک مطابق10 جولائی کو سائیکالوجی، 12 کو کیمسٹری اورجغرافیہ کاپیپر ہوگا۔ 13 کو سوکس اور کمپیوٹر سائنس کا پیپر ہوگا۔ 14 جولائی کو ایجوکیشن، 15 کو پنجابی، 16 کو فزکس،17 کواسلامک سٹیڈیز اور 19 کو اکنامکس کا پیپر ہوگا۔27 جولائی کو میتھ اور بیالوجی کا پیپر ہوگا۔رواں سال کورونا کے باعث طلباء کا عملی امتحان نہیں لیا جائے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button