Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی

جاری نئے شیڈول کے مطابق بوائز سکول صبح سات پنتالیس پر لگیں گے جبکہ چھٹی بارہ پنتالیس پر ہوگی۔

دوسری جانب گرلز سکول صبح ساڑھے سات بجے لگیں گے اور چھٹی ساڑھے بارہ بجے ہوگی۔ جمعہ کے روز گرلز سکول کو گیارہ پنتالیس اور بوائز کو بارہ بجے چھٹی ہوگی۔
سکینڈ شفٹ سکول دوپہر 2 بجے لگیں گے اور چھٹی پانچ بجے ہوگی، مذکورہ اوقات کار پر عملدرآمد 15 اکتوبر تک جاری رہے گا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button