Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے بھر کے کالجز بھی 23 مئی تک بند رہے گے،نوٹیفکیشن جاری

محکمہ ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نےکالجوں کی23مئی تک بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔

ملک بھر میں کورونا کےبڑھتے کیسز کے پیش نظر این سی او سی کی سفارشات پرمحکمہ ہائرایجوکیشن نے کالجوں کی 23 مئی تک بندش کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا،این سی او سی کی سفارشات پر کالجوں کی بندش کا دورانیہ بڑھایا گیا ہے،اس سے پہلے پنجاب کے تمام سرکاری اور پرائیویٹ کالجوں کو عید الفطر تک بند کرنے کے احکامات جاری کیےگئےتھے، کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث صوبے بھر کے کالجز بند کرنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں، محکمہ ہائیر ایجوکیشن نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی سفارشات پر کالجوں کی بندش کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button