Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

صوبے کےسکولوں کی صفائی کا حکم دے دیا گیا

محکمہ سکولز نے صوبے کےسکولوں کی صفائی کا حکم دے دیا، اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ دو اگست سے سکول کھولنے کافیصلہ کرلیاگیا ہے ،اس لئے تمام اضلاع کے سی ای اوز اس بات کو یقینی بنائیں کہ اس سے قبل تمام سکولوں کی صفائی مکمل ہو ، سکولوں کے تمام ٹوئلٹ، واٹر ٹینکس ، چھتیں ، صاف ستھری ہو، جھاڑیوں کوصاف کیا جانا ضروری ہے،اگرکہیں پانی کھڑا ہے اس کو خشک کردیا جائے ، جس جگہ سے پانی رس رہاہو اس کی مرمت کی جائے، تاہم سکول میں کسی بھی قسم کا سپرے پر پابندی ہوگی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button