Paid ad
Breaking NewsEducationNationalتازہ ترین

طلبا کی سنی گئی،میٹرک اور انٹر کے امتحانات ملتوی

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے نئے شیڈول کا اعلان کردیا

طلبا کی سنی گئی،میٹرک اور انٹر کے امتحانات ملتوی

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیرمینز نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کیلئے نئے شیڈول کا اعلان کردیا، پنجاب بھر میں میٹرک کا امتحان 25 مئی اورانٹر میڈیٹ کا امتحان 3 جولائی سےلیا جائے ہوگا۔

9اپریل کو ہونے والے اجلاس میں صوبہ بھر کے تعلیمی بورڈز سے مشاورت کے بعد فیصلہ کے بعد میٹرک اور انٹر امتحانات کا نیا شیڈول جاری کردیا۔

میٹرک کا امتحان 25 مئی سے لیا جائے گا جبکہ انٹر کا امتحان 3 جولائی سے شروع ہوگا۔

میٹرک کے نتائج 21 ستمبر اور انٹر کا نتیجہ 20 اکتوبر کو جاری ہوگا۔دونوں جماعتوں کے امتحانات اٹھائیس ،اٹھائیس روز میں مکمل کیے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button