Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلبا کی سنی گئی، اے لیول اور انٹرمیڈیٹ کے طلباء کو فائنل رزلٹ کے بغیر ہی انجینئرنگ یونیورسٹیوں میں عارضی داخلے کی اجازت

اے لیول کے طلباء کو انجینئرنگ اداروں میں داخلوں کے لئےانٹری ٹیسٹ میں بیٹھنے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جبکہ انٹرمیڈیٹ کے طلباء بھی اس پالیسی سے مستفید ہوں گے، امتحانی نتائج کے منتظر انٹرمیڈیٹ اور اے لیول کے طلباء کو یونیورسٹیوں میں عارضی داخلے ملیں گے، انجینئرنگ یونیورسٹیز پروویژنل ایڈمیشن دینے کی پاپند ہوں گی۔
پاکستان انجینئرنگ کونسل اور ہائر ایجوکیشن کمیشن کا عارضی داخلوں کی پالیسی پر اتفاق کیا ہے، انٹرمیڈیٹ اور اے لیول کے طلباء کے داخلوں کی کنفرمیشن حتمی نتائج کے اعلان پر ہوگی،جس کے بعد ملک بھر کی انجینئرنگ یونیورسٹیز کے وائس چانسلرز کو داخلہ پالیسی سے آگاہ کر دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button