Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

طلبا ہوشیار،امتحان ہرحال میں ہوں گے ،حکومت کا دبنگ اعلان

رواں برس امتحانات ہرحال میں لینے کافیصلہ ، بتایا گیا ہے کہ حکومت نے رواں سال کسی کو پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہےہ امتحانات تمام کلاسز کے ہر صورت ہوں گے، پہلے دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات ہوں گے، دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات جون کے تیسرے ہفتے میں لیے جائیں گے۔رزلٹ تاخیر سے ہونے کی صورت میں جامعات پروویژنل سرٹیفکیٹ کی بنیاد پر داخلے دیں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button