Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عالمی برادری افغان عوام کی مدد کرے: وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان عوام کی معاشی مدد اور تعمیرنو میں مدد کرے ۔
وزیراعظم عمران خان کا ابوظہبی کے ولی عہدمحمد بن زید سےٹیلی فونک رابطہ ہوا ، جس ‏میں افغانستان کی صورتحال ور علاقائی پیشرفت پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں کےدرمیان باہمی دلچسپی ‏اور دوطرفہ تعاون امور پر بھی بات چیت ہوئی۔
وزیراعظم نے کہا کہ پرامن اورمستحکم افغانستان پاکستان اورخطےکےمفادمیں ہے سیاسی تصفیہ افغان عوام کے ‏حقوق کےتحفظ کویقینی بنانےکابہترین راستہ ہے عالمی برادری افغان عوام کی معاشی مدداورتعمیرنومیں مدد ‏کرے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button