Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی : بغیر لیٹ فیس داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ آن پہنچی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں2021ء میں پیش کئے گئے پروگراموں میںنئے اور پہلے سے جاری طلباء وطالبات کے لئے داخلہ جات کی بغیر لیٹ فیس کےآج آخری تاریخ ہے۔
پیش کئے گئے پروگراموں میں بی اے جنرل (ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس)بی کام(ایسوسی ایٹ ڈگری ان کامرس)،بی ایڈ(1.5سالہ،2.5سالہ،4سالہ)،بی بی اے (4سالہ) جبکہ بی ایس پروگرامز میں پاکستان سٹڈیز، اردو،اسلامیات(جنرل ،قرآن اور تفسیر،شریعہ،حدیث اور حدیث سائنسز،سیرت کا مطالعہ،درس نظامی اور بین المذاہب کا مطالعہ)،عربی،اکائونٹنگ اینڈ فنانس، انگلش،جینڈر اینڈ وویمن سٹڈیز،انٹرکشنل ڈیزائن اینڈ ٹیکنالوجی،لائبریری اینڈ انفارمیشن سائنسز،ماس کمیونیکیشن اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ میں سپلائی چین مینجمنٹ ،انوائرمینٹل ہیلتھ اینڈ سیفٹی،جینڈر اینڈ وویمن سٹیڈیز،ہیومن ریسورس مینجمنٹاور سر ٹیفکیٹ کورسز میں لغت الاقرآن ،اللسان العربی،عربی بول چال،لائبریرین شپ ،لیٹریسی اینڈ نان فارمل ایجوکیشن،فرینچ آن لائن اور پبلک ہیلتھ اور ایسوسی ایٹ پروگرامز میں ایسوسی ایٹ ڈگری ان بزنس ایڈمنسٹریشن (اسلامک بینکنگ ، HRM،مارکیٹنگ)شامل ہیں۔
یہ بات ریجنل ڈائریکٹر ملتان قیصر عباس کاظمی نے کہی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button