Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

علمدار کالج میں روڈ سیفٹی سیمینار کا انعقاد

گورنمنٹ علمدار حسین اسلامیہ ایسوسی ایٹ کالج ملتان میں روڈ سیفٹی سیمینار منعقد ہوا ۔
جس میں چیف پٹرولنگ آفیسر موٹر وے پولیس مسرور احمد نے خطاب کرتے ہوئے کہ یہاں کے طالب علم خوش قسمت ہیں کہ انہیں اعلیٰ تعلیمی کارکردگی کے حامل اس ادارے میں حصول تعلیم کا موقعہ ملا، میں خود بھی اسی ادارے سے فارغ التحصیل ہوں۔
انسپکٹر حسان اور لیڈی انسپکٹر آسیہ نے بھی خطاب کیا، اور طلبا کو ٹریفک قوانین کی پاسداری کی اہمیت سے روشناس کروایا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button