Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

عیدالفطر کے موقع پر پنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں کی سزا ؤں میں 2 ماہ کی معافی

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے قیدیوں کیلئے عیدالفطر کے موقع پر پنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں کی سزا ؤں میں 2 ماہ کی معافی کا اعلان کیا ہے-

سزاؤں میں دوماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدیوں کی رہائی ممکن ہوسکے گی- سزاؤں میں دو ماہ کی معافی سے سینکڑوں قیدی عیدالفطر اپنے گھروں میں اہل خانہ کے ساتھ مناسکیں گے-

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہاکہ فرسودہ جیل مینول کووقت کے نئے تقاضوں کے مطابق تبدیل کیا جائے گا۔

جیل مینول میں تبدیلی کر کے قیدیوں کی زندگیوں میں آسانیاں لائیں گے۔قیدی بھی انسان ہیں،انہیں بنیادی حقوق دینے کے لئے پرعزم ہیں

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button