Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

غیر قانونی بھانہ جات کیخلاف کریک ڈاؤن

کمشنر ملتان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد کے حکم پر غیر قانونی بھانہ جات کیخلاف کریک ڈاؤن کیا گیا۔
ترجمان کمشنر کیمطابق شہر میں قائم غیر قانونی بھانہ جات کو مسمار کیا گیا۔
میٹروپولیٹن کارپوریشن ٹیم نے ہیوی مشینری استعمال کرتے ہوئے بھانہ جات مسمار کئے۔علاوہ ازیں قذافی چوک پر قائم غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ کے مالکان کیخلاف بھی کارروائی کی گئی، اور غیر قانونی پارکنگ سٹینڈ کے مالکان کیخلاف مقدمہ درج کروا کر پارکنگ سٹینڈ پر زبردستی فیس وصولی کرتے دو افراد کو گرفتار کروایا گیا۔
ترجمان کیمطابق کمشنر ڈاکٹر ارشاد کے بھتہ مافیا کی سرکوبی اور تجاوزات کیخلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کی ہدایت ہے۔
شہر میں روزانہ کی تعداد میں متعدد آوارہ کتے تلف کئے جارہے ہیں۔ ہائ کورٹ چوک تا کمہارانوالہ چوک تمام سٹریٹ لائٹس فعال کردی گئی ہیں۔ شہری بھی اپنے شہر کی خوبصورتی کیلئے انتظامیہ کا ساتھ دیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button