Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

غیر ملکی لاء گریجویٹس کی ڈگریوں کو مساوی قرار دینے کی نئی پالیسی نافذ کر دی گئی

غیر ملکی یونیورسٹیوں سے لاء کی ڈگری کیلئے طلباء کو ایکوئیلینس امتحان دینا ہوگا،غیر ملکی یونیورسٹیوں سے ایل ایل بی، بیرسٹر کی ڈگری حاصل کرنے والے طلباء پر ایچ ای سی کے تحت ایکوئیلینس امتحان دینے کی شرط عائد کر دی گئی۔ایکوئیلینس امتحان پاس کرنے کے بعد لاء گریجویٹ اسسمینٹ امتحان بھی پاس کرنا ہوگا۔ایچ ای سی نے اس حوالے سے ایکوئیلینس امتحان کیلئے نصاب بھی تشکیل دے دیا گیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button