Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

فخر زمان کی سنچریز،T20سیریزمیں شامل کرنے پرسلیکٹرز مجبور

ساوتھ افریقہ کے خلاف سیریز میں سنچریز نے ٹیم میں جگہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ا

فخر زمان کی دولگا تار شاندار سنچریوں نے سلیکٹرز کو 10اپریل سے ساوتھ افریقہ کے خلاف شروع ہونیوالی ٹی 20سریزکے منتخب کرنے پرمجبور کردیا.
فخر زمان نے ساؤتھ افریقہ کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار 193رنزکی اننگز کھیلی جبکہ سریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں بھی لگا تار دوسری سنچری 101رنزکی اننگز کھیل کر سلیکٹرز کو ساؤتھ افریقہ کے خلاف 4ٹی20 کرکٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل کرنے پرمجبور کردیا ہے.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button