Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

قائدانہ صلاحیتیں اجاگر کرنے کے لئےاساتذہ کی تربیت کا فیصلہ ، ورکشاپ کا آغاز 19 اپریل سے کیا جائے گا۔

قائداعظم اکیڈمی ترقی و تعلیم کی جانب سے شہر کے پرائمری اساتذہ میں قائدانہ صلاحیتوں کے فروغ کیلئے 3 روزہ تربیتی رکشاپ ہوگی۔

پنجاب بھر کے پرائمری اساتذہ کو 19 سے 21 اپریل تک آن لائن تربیت دی جائے گی۔

تین روزہ آن لائن تربیت قائداکیڈمی فار ایجوکیشنل ڈویلپمنٹ فراہم کرے گا۔ تربیت حاصل کرنے والے ماسٹر ٹریننرز اپنے اضلاع کے پرائمری اساتذہ کو تربیت دیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button