Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی 4 اگست کو وطن واپس روانہ ہوں گے

تمام کھلاڑی 5 اور 6 اگست کی درمیانی شب پاکستان پہنچیں گے، یہ 11 کھلاڑی بارباڈوس سے بذریعہ لندن رات 12 بجے لاہور پہنچیں گے۔
ان کھلاڑیوں میں عماد وسیم، محمد حفیظ، شاداب خان اور شرجیل خان شامل ہیں ۔
عثمان قادر، محمد حسنین، محمد وسیم جونیئر اور ارشد اقبال بھی کل وطن واپس روانہ ہوں گے۔
فخر زمان، اعظم خان اور صہیب مقصود بھی جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب لاہور پہنچیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button