Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچ گیا

قومی کرکٹ اسکواڈ انگلینڈ کے شہر برمنگھم پہنچنے کے بعد ڈربی روانہ ہوگیا۔
ڈربی پہنچنے پر اسکواڈ کے تمام ارکان 3 روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے روم آئسولیشن مکمل کرنے پر قومی کرکٹ اسکواڈ کو 7 روز تک ڈربی میں ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔ قومی اسکواڈ 6 جولائی کو کارڈف روانہ ہوگا پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا پہلا میچ 8 جولائی کو کارڈف میں کھیلا جائے گا۔
پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز میں 3 ون ڈے اور 3 ٹی ٹونٹی میچز شامل ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button