Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم نے مانچسٹر میں عید منائی

عید کے موقع پر نیشنل ڈیوٹی پرموجود قومی کھلاڑی مانچسٹر میں عید منا رہے ہیں۔
تمام کھلاڑیوں نے مانچسٹر کے ہوٹل میں عید کی نماز ادا کی۔
سابق کپتان سرفراز احمد نے جماعت ‏کی امامت کی۔عید کے پرُمسرت موقع پر کھلاڑیوں نے بغل گیر ہو کر ایک دوسرے کو عید کی مبارکباد دی۔
اس ‏موقع پر کھلاڑیوں نے گروپ فوٹو بھی بنوایا۔دوسری جانب اولمپکس ویلیج میں پاکستانی ایتھلیٹس اور آفیشلز نے عید منائی جب کہ دیگر ‏مسلمان ممالک کے کھلاڑی اور آفیشلز نے بھی نماز عید ادا کی۔اولمپکس کی انتظامیہ نے نماز عید کا اہتمام کیا تھا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button