Paid ad
Breaking NewsSportsتازہ ترین

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہء انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری

قومی کرکٹ ٹیم کے دورہء انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق 25 جون: مانچسٹر روانگی، 6 جولائی: کارڈف روانگی،8 جولائی: پہلا ون ڈے انٹرنیشنل میچ ، صوفیہ گارڈنز ، کارڈف میں ،10 جولائی: دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، لارڈز ، لندن، 13 جولائی: تیسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ، ایجبیسٹن ، برمنگھم، 16 جولائی: پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، ٹرینٹ برج ، نوٹنگھم، 18 جولائی: دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، ہیڈنگلے ، لیڈز، 20 جولائی: تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، اولڈ ٹریفورڈ ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گا۔

جس کے بعد قومی ٹیم ویسٹ انڈیز کے لیے روانہ ہو جائے گی ۔21 جولائی: بارباڈوس روانگی، 27 جولائی: پہلا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، کینسنگٹن اوول ، بارباڈوس، 28 جولائی:دوسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، کینسنگٹن اوول ، بارباڈوس، 31 جولائی: تیسرا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، پروویڈینس اسٹیڈیم ، گیانا، 1 اگست:چوتھا ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، پروویڈینس اسٹیڈیم ، گیانا، 3 اگست: پانچواں ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ ، پروویڈینس اسٹیڈیم ، گیانا، 6 تا 7 اگست: دو روزہ پریکٹس میچ ، گیانا، 12 تا 16 اگست: پہلا ٹیسٹ میچ، سبینہ پارک ، جمیکا، 20تا24 اگست: دوسرا ٹیسٹ میچ، سبینا پارک ، جمیکا، 25 اگست کو واپس روانگی ہو جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button