Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن کی ڈی پی آئی ایلیمنٹری پنجاب سے ملاقات

لیب اٹینڈنٹ ایسوسی ایشن کے وفد نے ڈی پی آئی ایلیمنٹری پنجاب سے ملاقات کی اور اپنے مسائل بتائے۔
وفد جس میں ایسوسی ایشن پنجاب کے صدر وسیم اختر کمبوہ، ، عدنان مشتاق، محمد عامر اور عبدالحمید شامل تھے نے رانا قیوم کو پنجاب کے لیب اٹینڈنٹ کہ مسائل اپگریڈیشن، سروس رول، سروس اسٹرکچر اور سائنس الاونس کے حوالے سے بتایا ۔
جس پر ڈی پی آئی نے مسائل کے حل کی مکمل یقین دہانی کروائی اور کہاکہ اپگریڈپشن، سروس رول اور سروس اسٹرکچر آپ کا حق ہے اور میں سیکرٹری ایجوکیشن پنجاب کو اس بارے مراسلہ ارسال کریں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button