Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسرز کے تبادلوں کے احکامات جاری

محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لیکچررز اور اسسٹنٹ پروفیسرز کے تبادلوں کے احکامات جاری کردئے جو آن لائن میرٹ سسٹم کے تحت کیے گئے ہیں۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تبادلوں کے خواہشمند اساتذہ سے درخواستیں وصول کی تھیں، جس کے بعد اساتذہ کے تجربے، پوسٹنگ کی مدت اور تعلیمی قابلیت کے ساتھ خالی آسامی کو مد نظر رکھتے ہوئے ٹرانسفر کیا گیا ہے۔
جن کالجوں میں اساتذہ کی آسامیاں خالی تھیں وہاں تبادلے کیے گئے ہیں ۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے اساتذہ کو فوری جوائننگ دینے کی ہدایت کی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button