Paid ad
Breaking NewsInternationalتازہ ترین

متحدہ عرب امارات کا اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان

یو اے ای نے اپنی ڈیجیٹل کرنسی متعارف کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جس سے اکنامکس سروسز کی فراہمی فائد ہوگا۔
امارات کے مقامی بینک کی جانب سے اس تین سالہ منصوبے کا آغاز 2023 سے کیا جائے گا۔ متعارف کرائی جانے والی کرنسی کا نام گوو کوائن ہوگا۔
اس حمکت عملی کو اپنانے کی وجہ سے متحدہ عرب امارات کے فنانشل سروسز سیکٹر کی ڈیجیٹل تبدیلی سمیت جدید ٹیکنالوجی جس میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس اور وسیع پیمانے کے ڈیٹا کو بھی مدد حاصل ہوگی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button