Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نمازجنازہ فیصل مسجدمیں 3 بجے اداکی جائے گی

ڈاکٹر عبد القدیر خان کی نمازجنازہ فیصل مسجدمیں 3 بجے اداکی جائے گی۔
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کچھ ہفتے پہلے کورونا سے متاثر ہوئےتھے ۔

یہ بھی پڑھیں۔
ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبدالقدیر خان انتقال کر گئے

ڈاکٹرعبدالقدیر پہلے الشفااسپتال، بعدمیں ملٹری اسپتال میں زیرعلاج رہے۔
ڈاکٹرعبدالقدیرخان کورونا سےصحت یاب ہونے پر گھر منتقل ہوگئےتھے۔
ڈاکٹرعبدالقدیرکوگزشتہ رات طبیعت خرابی پرقریبی اسپتال منتقل کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں۔

ڈاکٹر عبد القدیر خان کے حالات زندگی پر "ڈی رپورٹرز” کی خصوصی رپورٹ

ڈاکٹرعبدالقدیرآج صبح جانبرنہ ہوسکےاورخالق حقیقی سےجاملے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button