Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ خصوصی تعلیم نے گھر گھر داخلوں کیلئے موبائل بس سروس استعمال کرنے کا فیصلہ

محکمہ خصوصی تعلیم اب تعلیم بارے عوام میں آگاہی پھیلانے کیلئے بسوں کا استعمال کرے گا، خصوصی بچوں کے داخلوں کیلئے بسوں پر تشہیری مہم چلائی جائے گی، بسوں پر خصوصی طور پر ہیلپ لائن نمبر 1162 آویزاں کیا گیا ہے، بچوں کی نگرانی اور حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے بسوں میں سی سی ٹی وی کیمرے نصب کیے گئے ہیں۔
خصوصی بچوں کی بسوں پر محکمہ کی تشہیر کیلئے مختلف پیغامات لکھے جائیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button