Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ خصوصی تعلیم کا میٹرک ووکیشنل ٹیک کا آغاز کرنے کا فیصلہ

خصوصی بچوں کے لئےمیٹرک ووکیشنل سکول کو بطور پائلٹ پراجیکٹ لانچ کیا جائے گا، یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا منصوبہ ہوگا، پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر پہلا سکول جوہر ٹاؤن لاہور میں کھولا جائے گا جس کے بعد صوبے کے دیگر بڑے اضلاع میں سکول بنائے جائیں گے۔
سلیبس کی تیاری کے لئے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپیشل ایجوکیشن کی معاونت لی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button