Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ایجوکیشن ملتان نے 30 اساتذہ کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کا مراسلہ جاری کردیا

بی اے ،بی ایس سی کی بنیا د پر بھرتی ہونے والے اساتذہ جنہوں نےبعد میں ایم اے ایم ایس سی مکمل کیا، اور اب ایس ایس ٹی کام کررہے ہیں ،ان کو ایڈوانس انکریمنٹ دینے کی منظوری دے دی گئی ان 30اساتذہ کاتعلق ملتان کے سکولوں سے ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button