Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ایجوکیشن کے گریڈ 17سے 18 میں ترقی پانے والے سینئر ہیڈ ماسٹروں اور ڈپٹی ڈی ای اوز کے ناموں کا اعلان

7اپریل کو ہونے والے ڈی پی سی کے مطابق 8سینئر اساتذہ کو گریڈ 17 سے گریڈ 18 میں ترقی دے دی گئی اور ان کوموجودہ جگہ پر ہی ایڈجسٹ کردیا گیا ۔

ترقی پانے والوں میں عبدالوحید، محمد افضل فردوس ، حافظ نیاز احمد، سمیع اللہ ، شاہد اشرف ، سلیم مسیح اور محمد نعیم شامل ہیں ، ان کو 15 میں نئی اسائمنٹ پر دوبارہ چارج لینے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button