Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ایف بی آر کے ریڈار پر آگیا

ایف بی آر نے محکمہ سکولز کے آفیسرز اوراساتذہ کےگرد گھیرا تنگ کردیا، تفصیل طلب کرلی گئی، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے اپنا ہدف مکمل کرنے کےلئے محکمہ سکولز کے گرد گھیرا تنگ کردیا اور ٹیکس ادا کرنے والوں اور نا کرنے والوں کی تفصیل طلب کرلی۔

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام ڈی ی اوز اس بات کو یقینی بنائیںبکہ ان کے ماتحت کتنے آفیسر اور عملہ کام کررہا ہے، ان کا عہدہ کیا ہے، انکی ٹیکس رپورٹ اور اور ان کے ذاتی کوائف دو روز کے اندر جمع کرائے جائیں۔
یہ رپورٹ ایف بی آر حکام نے انکم ٹیکس آرڈیننس کےتحت طلب کی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button