Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان میں 50 سے زائد اساتذہ کو مستقل کردیا گیا

محکمہ سکولز ایجوکیشن ملتان نے چھ ایس ای ایس ای کو مستقل کردیا ۔
بتایاگیا ہے کہ 2016-17میں کنٹریکٹ پر بھرتی ہونے والے چھ سینئر ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز کو مستقل کردیا جن میں صدف نور، افضا احمد، روحی زہرا، انسہ فریال، سدرہ رمضان او عائشہ بی بی شامل ہیں۔
علاوہ ازیں کنٹر یکٹ پر بھرتی ہونے والے48 ای ایس ای کوبطور پی ایس ٹی مستقل کردیا گیا۔
ایلیمنٹری سکول ایجوکیٹرز کو تین سال کا نگران پیریڈ عمدہ طریقے سے گزارنے پر بطور پرائمری سکول ٹیچرز بی پی ایس 14میں مستقل کردیا۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button