Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز ملتان کےلیگل اسسٹنٹ پر ایل ای او کا تشدد ، اساتذہ تنظیموں نے احتجاج کا اعلان کردیا

ڈی ای او آفس میں کام کرنے والے لیگل اسسٹنٹ قدیر احمدہائی کورٹ کیس کی رپورٹ پیش کرنے گیا تو ڈائریکٹر (ایل ای او) انس طارق نے اس سے بدتمیزی کی گریبان پھاڑدیا، اور دھکے دیکر نکال دیا۔
جس کے بعد اس نےسی ای او کو درخواست دے دی کہ انس طارق کے خلا ف کارروائی کی جائے۔
دوسری طرف ایس ای ایس ایسوسی ایشن نے اس واقعہ کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا کہ اور لیگل اسسٹنٹ کو انصاف دینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button