Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے ہیڈکلرک اور اسسٹنٹ کو ترقی دے دی

10ستمبر کوہونے والے ڈی پی سی کے نتائج جاری کردئے گئے پنجاب بھر کے 19اسسٹنٹ اور ہیڈ کلرکس کو گریڈ 16س ترقی دے کر گریڈ 17 میں سپرنٹنڈنٹس تعینات کردیا۔
جس میں ڈی ای او آفس ملتان کے حافظ فدا حسین بھی شامل ہیں ترقی پانے والوں کو فوری طور چارج سنبھال کر کام شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button