Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز نے 5 سال کے دوران بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کی تفصیل طلب

اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ایسے اساتذہ جنہوں نے اپنے کنٹریکٹ کے 5سال کے دوران بی ایڈ مکمل نہیں کیا ، ان کے بارے میں مکمل کوائف کے ساتھ تفصیلی رپورٹ تین روز میں لاہور ارسال کی جائے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button