Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ سکولز کا تین سال کی مدت پوری کرنے والے سی ای اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ

محکمہ سکولز نے اضلاع کی تعلیمی کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئےتین سال کی مدت پوری کرنے والے سی ای اوز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تین سال مکمل کرنے پر سی ای او اوکاڑہ سہیل اظہر ،سی ای او جھنگ نسیم زاہد اور سی ای او قصور ناہید واصف کو تبدیل کرنے پر غور کیا گیا ہے،سی ای او حافظہ آباد محمدآمین ، سی ای او سرگودھا اور سی ای او جہلم کو بھی تبدیل کرنے کا امکان،جبکہ ملتان میں نئے سی ای اوکو ابھی چھ ماہ ہوئے ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button