Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے اساتذہ کی استعداد کار بڑھانے کیلئے "ٹیچرز ٹریننگ سٹریٹجی” متعارف کروادی

ہائرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالج فیکلٹی کیلئے ٹریننگ سٹریٹجی وضع کر دی ہے،اس کے اطلاق سے اساتذہ کی کیپسٹی بلڈنگ کا ایک مربوط نظام قائم ہوگا، اس نظام کے ذریعے دور رس حکمت عملی اور دیر پا نتائج کی مدد سے پنجاب میں طلبہ کو دی جانے والی تعلیم و تربیت میں جلد نمایاں تبدیلی نظر آئی گی۔
اس سٹریٹیجی کے تحت موجودہ ٹریننگ ماڈیولز میں جدت متعارف کی جارہی ہے ،اس کے ساتھ ساتھ نئے ٹریننگ ماڈیولز بھی لائے جارہے ہیں، اس سٹریٹیجی میں خصوصی فوکس سبجیکٹ کی سطح پر سی ڈی پی پر رکھاگیا ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button