Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان:گندم ذخیرہ کرنے والے پکڑے گئے 11کروڑ کی گندم برآمد

گندم کی ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف بڑی کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر شجاع آباد محمد زبیر نے محکمہ خوراک کے ہمراہ چھاپہ مار کر ذخیرہ کی گئی 50 ہزار بوری گندم برآمد کر لی۔

چھاپہ بخاری کاٹن انڈسٹریز پل کھارا،مزمل لطیف انڈسٹریز بنگالہ موڑ اور چاہ منشی والا میں ایک ڈیرے اور فارم ہاؤس پر مارا گیا۔

ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے کر قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔ذخیرہ کی گئی گندم کی مالیت11 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button