Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان: شہرخاموشاں کی صفائی کےلئے خصوصی مہم

ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے شہر خموشاں کی صفائی کے لئے خصوصی مہم شروع کر دی ہے اور ایم ڈی فخرالاسلام ڈوگر نے شہر کے قبرستانوں میں صفائی کے لئے تحریر حکم نامہ جاری کردیا ہے۔

ایم ڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے کہا ہے کہ شہری عید کے موقع پر اپنے پیاروں کی فاتحہ خوانی کے لئے قبرستانوں کا رخ کرتے ہیں۔قبرستانوں کو صاف ستھرا رکھناہمارا دینی فریضہ ہے۔

فخرالاسلام ڈوگر نے ہدایت کی ہے کہ شہر کے تمام قبرستانوں سے گھاس پھوس اور کچرا اٹھا لیا جائے اور قبرستانوں کے داخلی راستوں کی خصوصی صفائی کی جائے۔

ایم ڈی کی ہدایت پر شہر کے بڑے قبرستانوں کی صفائی شروع کردی گئی ہے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button