Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان میں غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کارروائی جاری

محکمہ سکولز نے ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف کارروائی سلسلہ جاری رکھا۔

گزشتہ روز سی ای اوی ایجوکیشن کی سربراہی میں ٹیم نے جیمز سکولز کے مزید دو برانچوں کو سیل کردیاگیا، پراناشجاع آباد روڈ اور ابدالی روڈ ربرانچ بھی رجسٹرڈ نہیں تھیں ، جس پر کارروائی کرتے ہوئے سیل کردیا گیا ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button