Paid ad
Breaking Newsتازہ ترینجرائم کی دنیا

ملتان میں لیڈی پولیس افسروں کی ترقی،بیج لگادئیے گئے

ریجنل پولیس آفیسر ملتان سیدخرم علی نے ترقی پانے والی لیڈیز پولیس آفیسران آسیہ بی بی کو سب انسپکٹر بننے اور فرزانہ شاہین کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر بننے پر ترقی کے بیج لگائے۔

ملتان میں لیڈی پویس افسروں کی ترقی کےبیج لگادئے گئے
ریجنل پولیس آفیسر ملتان سیدخرم علی نے ترقی پانے والی لیڈیز پولیس آفیسران آسیہ بی بی کو سب انسپکٹر بننے اور فرزانہ شاہین کو اسسٹنٹ سب انسپکٹر بننے پر ترقی کے بیج لگائے۔
ریجنل پولیس آفیسر کا کہنا تھا کہ ترقی سے انکی ذمہ داریوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے۔اس موقع پر ایس پی صدر /قائم مقام ایس ایس پی ریجنل انوسٹی گیشن برانچ راؤ نعیم شاہد اور ڈی ایس پی / اے۔ڈی۔آئی۔جی میڈم سعدیہ سعید بھی موجود تھیں۔
اس موقع پر ترقی پانے والی پولیس آفیسران کا کہنا تھا کہ یہ سب ہمارے بزرگوں کی دعاؤں کا نتیجہ ہے انشاء اللہ اب ہم پہلے سے بھی زیادہ محنت کریں گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button