Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترینجرائم کی دنیا

ملتان ڈویژن میں کرائم کیسے کنٹرول ہوں ؟

چار اضلاع کے پولیس سربراہوں کا اجلاس طلب

ملتان ڈویژن میں کرائم کیسے کنٹرول ہوں ؟ چار اضلاع کے پولیس سربراہوں کا اجلاس طلب
ریجنل پولیس آفیسر سید خرم علی کی صدارت میں ملتان ریجن کی کرائم میٹنگ 7 اپریل کو 11-30 بجے دن آر پی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گی جس میں سی پی او ملتان،وہاڑی،خانیوال اور لودھراں اضلاع کے ڈی پی اوز ،چیف ٹریفک آفیسر ملتان اور دیگر افسران شریک ہوں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button