Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

ملتان کی ضلعی انتظامیہ کی چھٹیاں منسوخ

ڈپٹی کمشنر علی شہزاد نے ضلعی اور مقامی اداروں کے افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی ہیں اور انہیں ضلعی اور متعلقہ تحصیل ہیڈ کوارٹر پر موجود رہنے کی ہدایت کی ہے۔
افسران کو ایمرجنسی کی صورت میں اسٹیشن چھوڑنے کے لئے ڈپٹی کمشنر سے اجازت طلب کرنا ہوگی، اس حوالے سے حکم نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔
حکم نامے کے مطابق ضلعی انتظامیہ،ویسٹ منیجمنٹ کمپنی، واسا کے افسران،میٹرو پولیٹن کارپوریشن، تحصیل کونسل ، میونسپل کمیٹیز کے چیف آفیسرز، اے ڈی ایل جیز،ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی، ریسکیو 1122 اور سول ڈیفنس کے افسران عید ایام میں ڈیوٹی پر موجود رہیں گے۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button