Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے سکولوں میں نئے اوقات کار نافذ

محکمہ سکولز کی ہدایت پر ایجوکیشن اتھارٹی ملتان نے سکولوں کے نئے اوقا ت کار جاری کردئے، جس کے مطابق بوائز سکولوں میں سوموار سے ہفتے تک سات بجے ساڑھے گیارہ بجے تک تدریسی سرگرمیاں ہوں گی۔

جبکہ گرلز سکولوں میں سات بجے سے سوا گیارہ بجے تک، سکینڈ شفٹ سکولوں میں بوائزاورگرلز کی پہلی شفٹ 11 بجے تک ہوگی ، جبکہ دوسری ساڑھے گیارہ بجے سے ساڑھے تین بجے تک ہوگی، جبکہ ارلی چائلڈ کلاس ایجوکیشن سکولوں میں تدریسی سرگرمیاں سات بجے سے 10 بجے تک ہوں گی ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button