Paid ad
Breaking NewsEducationتازہ ترین

ملتان کے 200سکول سج گئے

خدمت آپ کی دہلیز پر ، ملتان کے 200سکولوں کے رنگ وروغن کا کام مکمل ہوگیا . تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت کے سلسلے خدمت آپ کی دہلیز کے سلسلے میں ایجوکیشن اتھارٹی ملتان نے سکولوں کی تزین وآرائش کا کام مکمل کرلیا .
ملتان کے 2سوسے زائد سکولوں میں رنگ کیا گیا ہےاور کے تمام کھڑکیاں دروازے فرنیچر کو پالش کیا گیا اس سلسلے میں سی ای او ایجوکیشن شمشیر خان کا کہنا ہے کہ شہریوں کی نشاہدی اور حکومت کی ہدایت پر ان سکولوں کی تزین وآرائش مکمل کی گئی ہے .
کورونا کی وجہ سے طلبا کی تعداد ابھی کم ہے تاہم یکم اگست سے نیا تعلیمی سیشن شروع ہونا ہے جس کی تیاریاں بھی شروع کردی گئیں ہیں 2سوسکولوں کے علاوہ بھی ایسے سکول جن میں تعمیراتی کام ہورہا ہے اس کو جلد سے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے اور تمام سکولوں کے سربراہوں حکم دے دیا گیا ہے کہ وہ نان سیلری بجٹ سے اپنے سکولوں میں تعمیراتی کام مکمل کرائیں.

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button