Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مویشی منڈی ملتان میں کروڑوں کا فراڈ پکڑا گیا

کیٹل مارکیٹ میں عرصہ دراز سے جاری کروڑوں روپے کا فراڈ پکڑا گیا ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر چیف ایگزیکٹو کیٹل مارکیٹ نے منڈی مویشی میں اچانک چھاپہ مارا، اورلاکھوں روپے مالیت کی جعلی اور استعمال شدہ پرانی رسید بُکس برآمد کرلیں۔

کوثر خان سی ای او پنجاب کوثر خان کا کہنا تھا کہ
جعلی رسیدوں کے ذریعے حکومتی خزانے کو کروڑوں روپے ماہانہ نقصان پہنچایا جارہا تھا ۔

فراڈ میں ملوث ایم ڈی کیٹل مارکیٹ ڈاکٹر حماد، چیف فنانشل آفیسر رانا شہزاد، جی ایم آپریشنز خضر حیات اور منیجر آپریشنز زین خاکوانی کو معطل کردیا گیا ہے اور ملوث 5 افراد کو موقع سے گرفتارکرکے جعلی رسیدیں اور کیش برآمد کرلیاہے ۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button