Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

مہنگائی روکنے کےلئے سرکاری نرخ ناموں کی بھرپور تشہیر کی ہدایت

حکومت پنجاب نے مصنوعی مہنگائی کے سدباب کیلئے سرکاری نرخ ناموں کی بھرپور تشہیر کی ہدایت کردی۔
سوشل، پرنٹ، الیکٹرانک، براڈکاسٹ میڈیا کے ذریعے عوام تک رسائی حاصل کی جائے گی۔
شہریوں کو اصلی ریٹس بتا کر ناجائز منافع خوروں کی سرکوبی کی جائے گی۔سٹیک ہولڈرز سے ملکر طے کئے گئے سرکاری ریٹس بارے شہریوں کو اگاہ کیا جائے گا تاکہ شہری خود بھی ان گرانفروشوں کا احتساب کر سکیں اور صرف سرکاری نرخوں پر اشیاء خریدیں۔
شہری گرانفروشوں بارے قیمت ایپ پر بھی مفت شکایت درج کروا سکتے ہیں جس کا فوری سدباب کیا جا سکتا ہے۔
تمام ریٹ لسٹیں سوشل میڈیا پیجز پر اپ لوڈ کی جارتی ہیں۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button