Paid ad
Breaking NewsNationalتازہ ترین

میپکو ملازمین کی بیٹیوں کی شادی کےلئے گرانٹ منظور

چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو انجینئر اکرام الحق نے میپکو ملازمین کی بیٹیوں اور اپنی شادی کے لئے 35لاکھ20ہزارروپے میرج گرانٹ دینے کے احکامات جاری کردئیے ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن اینڈ سروسز میپکو ہیڈ کوارٹر ملتان حیدر عثمان اٹھنگل کے مطابق میرج گرانٹ کی رقم حاضر سروس،ریٹائرڈاور فوت ہونے والے ملازمین کی بیٹیوں اور ان کی اپنی شادی کے اخراجات کی مد میں دی گئی ہے۔

یہ رقم تمام ملازمین میں 80ہزارروپے فی کس کے حساب سے تقسیم کی جائے گی۔

Show More

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button